فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


48182190686 33fb3c8464 b - بلوچستان لبریشن آرمی دہشتگرد تنظيم قرار


بلوچستان لبریشن آرمی دہشتگرد تنظيم قرار

بی ايل اے ايک مسلØ+ عليØ+دگی پسند گروہ ہے جو عمومی طور پر پاکستان Ú©Û’ بلوچ علاقوں ميں عام شہريوں اور سيکورٹی فورسز Ú©Ùˆ نشانہ بناتا ہے۔ بی ايل اے Ù†Û’ گزشتہ برس Ú©Û’ دوران دہشت گردی Ú©ÛŒ کئ کاروائياں Ú©ÛŒ ہيں جن ميں اگست 2018 ميں خود Ú©Ø´ Ø+ملہ بھی شامل تھا جس ميں بلوچستان ميں چينی انجينيرز Ú©Ùˆ نشانہ بنايا گيا۔ علاوہ ازيں نومبر 2018 ميں کراچی ميں چينی قونصل خانے پر Ø+ملہ کيا گيا اور مئ 2019 ميں گوادر ميں ايک نجی ہوٹل پر Ø+ملہ اس گروہ Ú©ÛŒ کاروائيوں ميں شامل ہے۔

دہشت گرد قرار ديے جانے Ú©Û’ فيصلے سے افراد اور تنظيموں Ú©Ùˆ تنہا کرنا اور ان Ú©Û’ اصل روپ Ú©Ùˆ دنيا Ú©Û’ سامنے عياں کرنا مقصود ہوتا ہے۔ علاوہ ازيں دہشت گرد قرار ديے جانے والے عناصر Ú©ÛŒ امريکی معاشی نظام تک رسائ Ú©Ùˆ روک ديا جاتا ہے۔ علاوہ ازيں يہ فيصلہ امريکی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ديگر Ø+کومتوں Ú©ÛŒ کاروائيوں ميں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

امريکی وزارت خارجہ کی جانب سے دہشت گرد قرار ديے جانے والے افراد اور تنظيموں کی مکمل لسٹ اس لنک پر ديکھی جا سکتی ہے۔

https://www.state.gov/terrorist-desi...-of-terrorism/.



فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/